چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہ کرسکے ،پارٹی ذرائع
منگل 8 ستمبر 2015 14:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ پنجاب کے دوران پارٹی کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ نہیں کیا ۔ پارٹی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ بلاول بھٹو ایک اچھی سماعت رکھتے ہیں اور معامالت کو بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں انہیں علم ہے کہ انہیں پارٹی امور اور پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا کہنا ہے اور کس سے احتیاط برتنی لیکن بہرحال اپنے حالیہ دورہ پنجاب کے موقع پر پارٹی کارکنوں کی کسی بھی طرح کی شکایات کا بھرپور انداز میں ازالہ نہیں کر پائے ۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انہیں اس بات کی توقع تھی کہ بلاول کو ان کے والد اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے کسی بھی طرح سیاسی بیان بازی یا پھر سیاسی طور پر پارٹی کے امور پر پالیسی بیان دینے کے حوالے سے یہ بیان چلایا کہ آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی اقتدار میں موجود پاکستان مسلم لیگ(ن) سے بھرپور طریقے سے ٹکرائے گی اور کہا کہ پیپلزپارٹی کی چیک کے ذریعے ودہولڈنگ ٹیکس کی ادائیگیوں کو پیپلزپارٹی چیلنج کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.