لاہور : پاکستان عوامی تحریک نے این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 8 ستمبر 2015 14:32
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 ستمبر 2015 ء) : پاکستان عوامی تحریک نے این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے. جس کے تحت عامر فرید کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے.
(جاری ہے)
پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ این اے 154 سے خواجہ عامر فرید کوریجہ پی اے ٹی کے امیدوار ہوں گے جبکہ این اے 122 اور پی پی 147 کے لیے بھی 3 امیدواروں کی درخواستوں پر غور کیا جا رہا ہے. پی اے ٹی نے توژیق کرتے ہوئے بتایا کہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ سینٹرل کور کمیٹی میں ہوا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.