پنجاب حکومت کاپشاور آرمی پبلک سکول کے طلبہ اور اساتذہ کیلئے 1370لیپ ٹاپ کا تحفہ
منگل 8 ستمبر 2015 16:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے پشاور آرمی پبلک سکول کے طلبہ اور اساتذہ کیلئے 1370لیپ ٹاپ کا تحفہ بھجوا دیا ، آج بدھ کے روز تقسیم کیے جائیں گے ۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آرمی پبلک سکول کے طلبہ و اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کے بعد 1370لیپ ٹاپ بطور تحفہ بھجوا دئیے ہیں۔ ڈائریکٹر کالجز لاہو رڈویژن رانا نسیم اختر پنجاب حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپ لے کر پشاور روانہ ہوگئے ہیں جو انہیں انتظامیہ کے حوالے کریں گے اور آج بدھ کے روز لیپ ٹاپ کی تقسیم کی جائے گی۔لیپ ٹاپ کے ساتھ خصوصی بیگز بھی بھجوائے گئے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.