وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ نے مہاجروں کے حوالے سے بیان پر معذرت کرلی

منگل 8 ستمبر 2015 16:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ نے مہاجروں کے حوالے سے بیان پر معذرت کرلی ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ نے کہاکہ میری کسی بات سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت کرتا ہوں انہوں نے کہاکہ میرا مقصد کسی کی دل آزار ی کرنا نہیں تھا۔