بجلی بم تیار،پن بجلی کی قیمت میں دو روپے گیارہ پیسے فی یونٹ اضافہ کی استدعا پر نیپرا میں فیصلہ محفوظ
منگل 8 ستمبر 2015 16:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی گرانی ہے یا نہیں؟ معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔واپڈا نے نیپراکو درخواست دی ہے جس میں پن بجلی کی قیمت میں دو روپے گیارہ پیسے فی یونٹ اضافہ کی استدعا کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
نیپرا نے آج اس درخواست کی عوامی سماعت کی جس میں تمام متعلقہ فریقوں کے نمائندے شریک ہوئے۔اس موقع پر سماعت کے دوران خیبر پختونخواکے وزیراعلیٰ بھی موجود تھے ، انہوں نے اس موقع پر صوبے کے لئے بجلی کے منافع کا معاملہ بھی اٹھایا۔اگر نیپرا واپڈاکی درخواست کو منظور کرتاہے تو پن بجلی کی قیمت ایک روپے 74پیسے یونٹ سے بڑھ کر 3روپے 85پیسے فی یونٹ ہو جائے گی اور بلوں میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.