پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے نیا بزنس شروع کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 ستمبر 2015 17:38

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے نیا بزنس شروع کر لیا۔

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 ستمبر 2015 ء) : قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے نیا بزنس شروع کر لیا. تفصیلات کے مطابق یونس خان کی ایک موبائل شاپ اور فوٹو سٹوڈیو بھی ہے .

(جاری ہے)

جہاں ان کو اکثر و بیشتر ہی دیکھا جاتا ہے . یونس خان گاہکوں کو ڈٍیل بھی کرتے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ گویا یونس خان نے اپنا نیا بزنس شروع کر لیا ہے. یونس خان کی اپنی دکان میں بنی ویڈیو آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :