اتحاد تنظیمات مدارس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کی غیر مشروط حمایت خوش آئند ہے، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس میں مدارس کے حوالے سے کیا جانے والا اظہار خیال غلط فہمیوں کے خاتمے میں مدد دے گا، مجلس صوت الاسلام پاکستان نے اپنے اداروں اور تربیتی مراکز میں دینی وعصری علوم کا حسین امتزاج قائم کیا ہے
چیئرمین مجلس صوت الاسلام پاکستان کاحکومت مدارس مذاکرات پرردعمل کا اظہار
منگل 8 ستمبر 2015 18:42
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء ) مجلس صوت الاسلام پاکستان کے چیئرمین مفتی ابوہریرہ محی الدین نے کہاہے کہ اتحاد تنظیمات مدارس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کی غیر مشروط حمایت خوش آئند ہے، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس میں مدارس کے حوالے سے کیا جانے والا اظہار خیال غلط فہمیوں کے خاتمے میں مدد دے گا،جو مدارس انتہا پسندی اور دہشت گردی میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔
مجلس صوت الاسلام پاکستان نے اپنے اداروں اور تربیتی مراکز میں دینی وعصری علوم کا حسین امتزاج قائم کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اجلاس میں مدارس کی رجسٹریشن اور نصاب میں ضروری اصلاحات پر اتفاق پر انہوں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے طے پانے والے تمام امور کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مجلس صوت الاسلام پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جو پالیسی آج سے پندرہ سال پہلے اختیار کی تھی آج تمام مدارس تنظیمات اور علماء کرام نے اس پالیسی کو درست ثابت کردیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.