Live Updates

بلدیاتی انتخابات میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق نہیں کیاجائے گا، تحریک انصاف تنہا بلدیاتی الیکشن لڑے گی

تحریک انصاف کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

منگل 8 ستمبر 2015 19:32

بلدیاتی انتخابات میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق نہیں کیاجائے گا، تحریک ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء ) تحریک انصاف کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق نہیں کیاجائے گا، تحریک انصاف تنہا بلدیاتی الیکشن لڑے گی۔

(جاری ہے)

وہ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے 78 لاکھ ووٹ حاصل کئے تھے اور اسے عوامی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل رہی ہے اس لئے پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق یا اتحاد نہیں کیا جائے گا

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات