اتحاد تنظیمات مدارس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کی غیر مشروط حمایت خوش آئند ہے،مفتی ابوہریرہ محی الدین
وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس مدارس کے حوالے سے غلط فہمیوں کے خاتمے میں مدد دے گی،چیئرمین مجلس صوت الاسلام جو مدارس انتہا پسندی اور دہشت گردی میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے،بیان
منگل 8 ستمبر 2015 19:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) اتحاد تنظیمات مدارس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کی غیر مشروط حمایت خوش آئند ہے، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس میں مدارس کے حوالے سے کیا جانے والا اظہار خیال غلط فہمیوں کے خاتمے میں مدد دے گا،جو مدارس انتہا پسندی اور دہشت گردی میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ مجلس صوت الاسلام پاکستان نے اپنے اداروں اور تربیتی مراکز میں دینی وعصری علوم کا حسین امتزاج قائم کیا ہے۔
مجلس صوت الاسلام پاکستان کے چیئرمین مفتی ابوہریرہ محی الدین نے اپنے ایک بیان میں حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اجلاس میں مدارس کی رجسٹریشن اور نصاب میں ضروری اصلاحات پر اتفاق پر انہوں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے طے پانے والے تمام امور کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مجلس صوت الاسلام پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جو پالیسی آج سے پندرہ سال پہلے اختیار کی تھی آج تمام مدارس تنظیمات اور علماء کرام نے اس پالیسی کو درست ثابت کردیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.