اسلام آبادپولیس نے منشیا ت فروشی اور قما ر با زی میں ملو ث14ملزمان کو گرفتار کرلیا
قبضہ سے 4کلو 815گر ام چرس ، داؤ پر لگی رقم15ہزار روپے ، آ لا ت قما ر با زی بر آمد کر لئے
منگل 8 ستمبر 2015 21:55
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)پولیس نے منشیا ت فروشی اور قما ر با زی میں ملو ث14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 4کلو 815گر ام چرس ، داؤ پر لگی ہو ئی رقم15ہزار روپے ، آ لا ت قما ر با زی بر آمد کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تما م ایس ایچ او ز ایسے جر ائم میں ملو ث اشخا ص کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔
تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی صدر زون رضو ان عمر گو ند ل نے منشیا ت فروشی میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ا یس ایچ او تھا نہ رمنا انسپکٹر فیا ض رانجھا ، محمد اسحا ق سب انسپکٹر ودیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی۔ پولیس ٹیم نے سپیشل چیکنگ کے دوران کشمیر ہا ئی سے کا ر نمبر GAG-8004 کو مشکو ک جا ن کر روک کر چیک کیا جس ملزم اکر ام الحق چلا رہا تھا دوران تلاشی کا ر سے 4کلو 400 گرام چرس برآمد ہو ئی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.