میں آج بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ ہوں‘کنگنا رناوٹ
بدھ 9 ستمبر 2015 12:44
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء)بولی وڈ کوئین اداکارہ کنگنا رناوٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز بی گریڈ فلموں سے کیا اور آج وہ بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ کے طور پر نظر آتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوٹ نے کہا کہ یہ ان کی کامیابی کی شروعات ہے اور وہ اس سے بہت آگے جائیں گی۔کنگنا کا کہنا تھا کہ وہ نمبر ون اس لیے ہیں کہ ان کی ساتھی اداکارائیں آگے نہیں بڑھ پارہی۔
کسی اداکارہ کا نام لیے بغیر کنگنا رناوٹ کا کہنا تھا کہ میری مد مقابل اداکارائیں بڑے ناموں کے اداکاروں کے ساتھ فلم کرکے سامنے آئیں ایک ہی رات میں سپر اسٹار بن گئیں اور آج بھی اس ہی مقام پر موجود ہیں۔کنگنا کی اپنے کریئر کے آغاز میں خواہش تھی کہ وہ بالی ووڈ کے بڑے اداکاروں کے ہمراہ اداکاری کریں البتہ اب وہ خود کو اس قابل سمجھتی ہیں کہ انہیں کسی بڑے اداکار کی ضرورت نہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.