مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قائم دو ہسپتالوں میں اب تک 25,860 پاکستانی عازمین علاج معالجے کی سہولیات حاصل کرچکے ہیں ، 347 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا دستہ مکہ ، مدینہ اور جدہ ایئر پورٹ خدمات سرانجام دے رہا ہے،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور
بدھ 9 ستمبر 2015 13:32
مکہ الکرمہ۔ 9 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) حج 20015ء کے موقع پر وزارت مذہبی امور کی جانب سے حجاز مقدس میں پاکستانی عازمین حج کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظام کئے گئے ہیں ۔مکہ مکرمہ میں قائم پاکستان حج مشن کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین کیلئے دو ہسپتال قائم کئے جا چکے ہیں جن سے اب تک 25,860 پاکستانی عازمین علاج معالجے کی سہولیات حاصل کرچکے ہیں ۔
347 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا دستہ دونوں مقدس شہروں کے علاوہ جدہ ایئر پورٹ بھی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ مکہ مکرمہ میں ہسپتال 30 بستروں جبکہ مدینہ منورہ میں 15 بستروں پر مشتمل ہے ۔ وزارت مذہبی امور کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر ساجد یوسفانی کے مطابق میڈیکل مشن میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی کثیر تعداد شامل ہے جس میں سات میڈیکل سپیشلسٹ ‘ سات گائناکالوجسٹ‘ پانچ ماہر امراض قلب ‘ تین سائیکا ٹرسٹ ‘ ایک سکن سپیشلسٹ جبکہ سات ڈینٹل سرجن شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.