آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ میگی اسمتھ کی نئی برٹش ڈرامہ فلم ”دی لیڈی اِن دی وین“ کا نیا ٹریلر جاری
بدھ 9 ستمبر 2015 14:51
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ میگی اسمتھ کی نئی برٹش ڈرامہ فلم ''دی لیڈی اِن دی وین'' کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فلمساز و ہدایتکار نکولس ہیٹنر کی یہ فلم رائٹر ایلن بیٹ کے 1999 کے پلے سے اخذ کی گئی ہے جس میں میگی اسمتھ کیساتھ ایلکس جیننگز، فرانسس دی لا ٹور اور گیون ٹیلر اہم کرداروں میں موجود ہیں جبکہ جیمز کورڈن اور ڈومینک کوپر بحیثیت مہمان اداکا رفلم کا حصہ بنے ہیں۔
نکولس ہیٹنر اور ڈیمین جونز کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک شخص کے گرد گھوم رہی ہے جسے ڈرائیو وے میں کھڑی اپنی گاڑی میں رہنے والی خاتون سے غیر معمولی ا?نسیت ہوجاتی ہے۔ انتہائی غیر معمولی کہانی لیے یہ فلم دی لیڈی اِن دی وین رواں سال 13 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.