وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ایٹمی اثاثوں، سول نیوکلیئر پلانٹس سے توانائی کے حصول کے امور کا جائزہ
بدھ 9 ستمبر 2015 15:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ایٹمی اثاثوں، سول نیوکلیئر پلانٹس سے توانائی کے حصول کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے اجلاس میں جوہری اثاثوں اور میزائل ٹیکنالوجی کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف،پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل سہیل امان، نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ سمیت نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل مظہرجمیل نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.