بھارتی اداکارہ عرشی خان نے شاہد آفریدی سے مبینہ تعلقات کا اعتراف کرلیا
بدھ 9 ستمبر 2015 16:19
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9ستمبر ۔2015ء ) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں تاہم ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل نے آل راونڈر پر شمناک الزام لگا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مبینہ اکاﺅنٹ میں لکھا ہے کہ ، ہاں، میں نے آفریدی سے جسمانی تعلق بنایا، کیامجھے کسی کے پاس جانے کیلئے بھارتی میڈیا کی اجازت کی ضرورت ہے؟ یہ میری نجی زندگی ہے ، میرے نزدیک یہ محبت ہے‘۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بھارتی میڈیا نے آفریدی سے ان کے تعلقات کوسکینڈل بناکرپیش کیا تھا ، ہندوستانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ بھوپال میں پیدا ہونیوالی اداکارہ دبئی میں پاکستانی ٹی 20 کے کپتان سے ملتی رہی ہیں جسکی انہوں تردید کرکے کہا تھا کہ وہ دونوں صرف اچھے دوست ہیں ۔(جاری ہے)
اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اداکارہ نے آپسی رابطے کی تصدیق کی ہے یا بھارتی میڈیا کی طرف سے بار بار اٹھائے جانیوالے سوالات سے تنگ آکر ایک مخصوص لابی کو خاموش کرانے کی کوشش کی ہے ، دوسری جانب شاہد آفریدی کے مداح اُنکی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ شرمناک الزام سچ ماننے پر راضی نہیں نظر آتے ہیں ۔
Yes, I had sex with Afridi! Do I need the Indian media's permission to sleep with someone? It's my personal life. For me it was love.
— Arshi Khan (@ArshiKOfficial) September 8, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.