جھروکہ آرٹ گیلری میں اسلامی خطاطی کی نمائش جاری

بدھ 9 ستمبر 2015 16:32

اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) جھروکہ آرٹ گیلری میں اسلامی خطاطی کی نمائش جاری ہے جس میں اشرف ہیرا، عبدالرحمن لمبانی، عارف خان، امجد بٹ، عامرکمال، عائشہ کمال، عارف محمود، حافظ انجم محمود، ابن کلیم، مقصود علی لاشاری، نثار احمد، راشد حسین سیال، شہزاد زار، صائمہ اشفاق ، شبانہ نذیر، سمیرا امین، تسنیم انعم کے فن پارے رکھے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان میں عمان کے سفیر احمد خمیر سلیم الجمری نمائش کا افتتاح کیا۔