مادھوری ڈکشٹ بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی اقوام متحدہ کی مہم کی سفیر بن گئیں
بدھ 9 ستمبر 2015 18:12
ممبئی ۔ 9 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اقوام متحدہ کی بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کی سفیر بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کی سفیر بن گئی ہیں۔
(جاری ہے)
وہ میڈیا اور ریڈیو سٹیشن سے اپیل کرتی ہیں کہ اس حوالہ سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہ کریں تاکہ کوئی بھی بچہ ان قطروں کو پینے سے محروم نہ ہوجائے اور پولیو کا شکار نہ ہوجائے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ بطور ماں وہ خود بھی بچوں کی صحت کے معاملہ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی اور لوگوں سے بھی یہی کہیں گئی کہ بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں اور چھوٹے بچوں کو بروقت پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.