نرگس فخری ایپ”پیری سکوپ“ کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والی اداکارہ
بدھ 9 ستمبر 2015 18:17
ممبئی ۔ 9 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری اینڈ رائڈ فون کی ایپ”پیری سکوپ“ کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والی اداکارہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی آن لائن سب سے زیادہ ایکٹیو اداکارہ نرگس فخری ہیں جن کے ٹوئٹر پر15 لاکھ40 ہزار اور ویب سائٹ انسٹا گرام پر10 لاکھ مداح ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے مداحوں سے براہ راست رہنے اور انہیں اپنی سرگرمیوں سے آگاہ کرنے کیلئے ایک اور ویڈیوسٹریمنگ ایپ”پیری سکوپ“ کا استعمال شروع کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہاں بھی ان کے مداحوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ وہ اس ایپ کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ کی نئی فلم”ہاؤس فل“ ہے جس کی عکسبندی جاری ہے اورجلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.