اظہاررائے کی آزادی کے نام پر کسی کودوسرے کے عقائد کی توہین کی اجازت نہیں دی جاسکتی،احسن اقبال
آج کاپاکستان نائن الیون کے بعد والاپاکستان نہیں، روسن خیال اورترقی پسند معاشرے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے،2025ء تک پاکستان دنیا کی پچیس بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا،46ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری میں پاکستان کو غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مقام بنادیاہے،افسوس ہے سٹریٹجک پارٹنر ہونے کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباء کو ترجیح نہیں دی جاتی،غیرملکی صحافیوں کے وفد سے بات چیت
بدھ 9 ستمبر 2015 19:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) منصوبہ بندی ترقی اوراصلاحات کے وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ اظہاررائے کی آزادی کے نام پر کسی کودوسرے کے عقائد کی توہین کی اجازت نہیں دی جاسکتی آج کاپاکستان نائن الیون کے بعد والاپاکستان نہیں، روسن خیال اورترقی پسند معاشرے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے،2025ء تک پاکستان دنیا کی پچیس بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا،46ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری میں پاکستان کو غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مقام بنادیاہے،افسوس ہے کہ سٹریٹجک پارٹنر ہونے کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباء کو ترجیح نہیں دی جاتی۔
گزشتہ روز یہاں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے غیرملکی صحافیوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان تیزی سے ترقی کی راہ پرگامزن ہے اور2025ء تک یہ دنیا کی 25بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائیگا پاکستان ہرگزناکام ملک نہیں اس کا ویژن واضح ہے یہاں آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا اورسول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ مضبوط جمہوری ادارے مضبوط ہیں جبکہ امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور سرمایہ کاری کیلئے بہتر ماحول بن رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.