وزیراعظم کی نگرانی میں کی گئی کوششوں کے نتیجہ میں اب ملک بھر سے پولیو کے وائرس کا خاتمہ ہونے والا ہے ٗعائشہ رضا فاروق
اپنے بچوں کا تحفظ کرنا ہمارے معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے ٗمستقبل کی نسل کو صحت مندانہ زندگی کی فراہمی کے پابند ہیں ٗخطاب
بدھ 9 ستمبر 2015 22:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) پولیوکے خاتمہ بارے وزیراعظم کی فوکل پرسن سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی نگرانی میں کی گئی کوششوں کے نتیجہ میں اب ملک بھر سے پولیو کے وائرس کا خاتمہ ہونے والا ہے وہ بدھ کو یہاں سول سوسائٹی کے معروف اور نمایاں نمائندگان اور سرکردہ رہنماؤں پر مشتمل فورم کے شرکاء سے خطاب کررہی تھیں۔
فورم میڈی ایشنز پاکستان نے ملک میں حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو کے خاتمہ کے عزم کی حمایت اور تعاون کے سلسلہ میں تشکیل دیا ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات نے معمول کی پولیو مہم بارے معاشرے میں مثبت تاثر اجاگرکرنے اور پولیو ورکرز کو سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے کنسورشیم بنایا ہے۔ سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے لازمی طور پر پولیو کے قطرے پلائے جانے والے سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے سینیٹ میں پیش کیا جانے والا یہ قانونی بل پولیو کی موجودہ صورتحال میں بہتری لانے کی طرف اقدام ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.