کراچی : جنرل راحیل شریف کے بارے میں پاکستانی عوام کیا خیالات رکھتی ہے؟؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 11:17

کراچی : جنرل راحیل شریف کے بارے میں پاکستانی عوام کیا خیالات رکھتی ہے؟؟

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے عزائم اور قومی کے لیے کیے گئے اہم فیصلوں کے تحت بہت ہی کم عرصے میں پاکستانی عوام کا دل جیت لیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت میں دن بد اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو قوم کی جانب سے کبھی مرد مجاہد کا خطاب دیا جاتا ہے تو کبھی انہیں شیر پاکستان کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ آرمی چیف فی الوقت پاکستان کے مقبول ترین رہنما کی حیثیت سے پاکستانی عوام کے دل میں گھر کر چکے ہیں۔ پاکستانی عوام آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں آپ بھی جانئیے:

متعلقہ عنوان :