جنوبی ایشیاء میں اسلامی بینکاری کے شعبہ میں خدمات سرانجام دینے والے پانچ بہترین بینکوں میں چار پاکستانی بینک شامل
جمعرات 10 ستمبر 2015 11:52
اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) جنوبی ایشیاء میں اسلامی بینکاری کے شعبہ میں خدمات سرانجام دینے والے پانچ بہترین بینکوں میں چار پاکستانی بینک شامل ہیں جبکہ میزان بینک پاکستان کو جنوبی ایشیاء کا سب سے بہترین بینک قرار دیا گیا ہے اور بنگلہ دیش کے سوشل اسلامک بینک کو دوسری پوزیشن کا حق دار ٹھہرایاگیا ہے۔
22ویں ورلڈ اسلامک بینکنگ کانفرنس کے کنوینرز نے خطے میں کام کرنے والے بینکوں کی درجہ بندی کی ہے جس کے تحت خطے کے پانچ بہترین بینکوں میں چار پاکستانی بینک شامل ہیں۔ ساؤتھ ایشیاء فنانشل ڈسکلوژر بینکنگ کے مطابق تیسری پوزیشن بینک اسلامی ، چوتھی فیصل بینک جبکہ مسلم کمرشل بینک لمیٹڈ نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں اسلامی بینکاری کی خدمات فراہم کرنے والے15 بڑے مالیاتی اداروں میں میزان بینک کودنیا کا10واں بہترین بینک قرار دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.