فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگناچھوٹے نہ “میں کاسٹ کرلیا گیا
جمعرات 10 ستمبر 2015 13:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) اداکارہ فرزانہ تھیم کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگناچھوٹے نہ “میں کاسٹ کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ ڈائریکٹر فہیم آصف نے اپنی نئی شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل ”بابل کا آنگناچھوٹے نہ “میں سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم کو اہم رول کیلئے کاسٹ کیا ہے اورڈرامہ کی دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے جس میں سینئر اداکاروں کے ساتھ جونےئر اداکاروں کو بھی مو قع دیا جائے گا ۔
اس ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ 17ستمبر سے شروع ہوجائے گی ۔ یادر ہے کہ فرزانہ تھیم لاہور سے کراچی منتقل ہونے کے بعد کراچی میں بننے والی ایک درجن سے زائد ڈرامہ سیریل میں کام کرچکی ہیں اور اس وقت بھی ان کی تین ڈرامہ سیریلز مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن اےئر ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.