کراچی گرلز نیٹ بال کپ 15 ستمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہوگا

جمعرات 10 ستمبر 2015 13:52

کراچی گرلز نیٹ بال کپ 15 ستمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے کراچی گرلز نیٹ بال کپ 15 ستمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے جیتنے والی ٹیموں کو ٹرافی، میڈلز، سرٹیفکیٹ اور دیگر انعامات دیئے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کھلاڑیوں کو جونیئر قومی نیٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ میں مدعو کیا جائیگا۔ قومی نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ میں ہونے والی جونےئر ایشین گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کر ے گی۔