اٹک : سرکاری اسکول میں ڈینگی سپرے، 100 سے زائد طالبات بے ہوش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 14:41

اٹک : سرکاری اسکول میں ڈینگی سپرے، 100 سے زائد طالبات بے ہوش

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : اٹک کے سرکاری اسکول میں ڈینگی سپرے طالبات کی جان کو خطرے کا باعث بن گیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اٹک کے سرکاری اسکول میں ڈینگی اسپرے کیا گیا جو کہ زہریلا ہونے کے باعث 100 سے زائد طالبات کے بے ہوش ہونے کا موجب بن گیا. بے ہوش طالبات کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. اسپتال ذرائع کے مطابق 13 سےزائد طالبات کی حالت تشویشناک ہے.

متعلقہ عنوان :