لودھراں: گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ، 2013 کے الیکشن میں لودھراں سے ن لیگ کے امیدوار نے منظم دھاندلی کا دعوی کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 17:46

لودھراں: گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ، 2013 کے الیکشن میں لودھراں سے ن لیگ ..

لودھراں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : 2013 کے عام انتخابات میں لودھراں پی پی 211 سے ٹکٹ ہولڈر ن لیگ کے رہنما حسن محمود نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ضلع لودھراں میں ن لیگ نے ایک منظم دھاندلی کروائی جس کے تحت ہم سب ہار گئے. ن لیگی رہنما حسن محمود نے اور کیا انکشاف کیا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :