پاکستانی ماہرین نے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کی ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی
پاکستان ہر قسم کے ڈرون طیارے تیار کرسکتا ہے، فالکو ڈرون اٹلی کے تعاون سے تیار کیا ہے ٗ دفاعی حکام ترکی نے جنگی جہاز بنانے کے منصوبے میں پاکستان سے مدد مانگ لی
جمعرات 10 ستمبر 2015 18:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزارت دفاعی پیداوار کے مختلف اداروں کی کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس کے دوران پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے چیئرمین نے کمیٹی کو بتایا کہ 2012 میں کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کردیا گیا ہے، امریکی ماہرین طیارے کی مرمت کا تخمینہ 3 کروڑ ڈالر لگایا تھا لیکن پاکستانی ماہرین نے 10 ماہ کی محنت کے دوران اپنی مدد آپ کے تحت صرف ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں اسے آپریشنل کردیا ، اس طرح ہمارے ماہرین نے ملکی خزانے کے ڈیڑھ کروڑ ڈالر بچائے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار
-
گندم کی پیداوار کا تقریباً 10 فیصد حصہ مختلف وجوہات کی بناء پر ضائع ہو جاتا ہے،رپورٹ
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،جام کمال خان
-
این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
-
وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
-
سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی مرتب
-
گلی محلوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین دوست دھر لئے گئے
-
گورنرسندھ سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی گورنر ہائوس میں ملاقات
-
گورنر سندھ سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی کے ہمراہ ملاقات
-
پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوںکا ملکی ترقی میںنمایاں کردار ہے، ایازمیمن
-
کورونا فنڈز میں50کروڑ کے الزام میں ملوث اکاؤنٹنٹ کی بحالی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.