جمیعت علماء اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 ستمبر 2015 18:57

جمیعت علماء اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا

چنیوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10ستمبر 2015 ء) جمیعت علماء اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام کے رہنما اور سابق ایم پی اےمفتی کفایت اللہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے چنیوٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مفتی کفایت اللہ پر نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔