انٹرنیٹ کیفوں، کلبوں اور ریسٹورنٹس میں شیشہ حقہ پینے پر عائد پابندی میں توسیع

جمعرات 10 ستمبر 2015 21:18

انٹرنیٹ کیفوں، کلبوں اور ریسٹورنٹس میں شیشہ حقہ پینے پر عائد پابندی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع لاہور میں پبلک مقامات پر انٹرنیٹ کیفے ، ریسٹورنٹس کیفے، کلبوں میں شیشہ حقہ پینے اور فحش فلموں کی نمائش پر عائد پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو گا اور ایک ماہ تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :