اسلام آباد کے ڈاکٹرز نے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 ستمبر 2015 21:37

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10ستمبر 2015 ء) اسلام آباد کے ڈاکٹرز نے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت اور وفاقی داراحکومت اسلام آباد کے ڈاکٹرز کے مابین ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مذاکرات کے کامیاب ہوجانے کے بعد اپنے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی ملنے کے بعد ڈاکٹرز کی جانب سے گزشتہ چند روز سے جاری احتجاجی دھرنے کو ختم کردینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :