زمبابوے کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعرات 10 ستمبر 2015 21:40

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10ستمبر ۔2015ء ) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین 2ٹی ٹونٹی میچز 27اور 29ستمبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ون ڈے میچز یکم ،3اور 5اکتوبر کو شیڈول ہیں ۔ تمام میچز ہرارے میں کھیلے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :