اسلام آباد :و زیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت تاجر رہنماوں اور صنعتکاروں کا اجلاس
وزیر اعظم کی جانب سے صنعت کے شعبے کو خصوصی مراعات دئے جانے کا امکان
سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 ستمبر 2015 10:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک بھر کے تاجر نمائندوں اور صنعتکاروں کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں چیمبر آف کامرس کے سربراہان، اپٹما رہنما اور تاجروں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس میں خزانہ، تجارت، پٹرولیم اور پانی و بجلی کے وفاقی وزرا بھی شریک ہوئے۔ تاجروں اور صنعتکاروں کی جانب سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم کو روپے کی قدر میں کمی کی تجویز دی گئی ہے ۔ملکی معیشت اسی وقت بہتر ہوگی جب صنعتیں چلیں گی جس سے برآمدات بڑھیں گی اور تبھی زرمبادلہ بھی آئے گا۔ بجلی گیس کی قلت سمیت صنعتی شعبے کو درپیش دیگر مسائل کا حل تلاش کرنے کی غرض سے وزیراعظم نواز شریف، اپنی کابینہ کے اہم ارکان کو لے کر صنعتکاروں اور ملک بھر کے تاجر نمائندوں کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.