فلم نگری میں متعارف کرانے کا سہرا سلمان خان کے سر ہے‘سوناکشی
جمعہ 11 ستمبر 2015 11:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم نگری میں متعارف کروانے پر سلمان خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ”دبنگ“ سے کیا اور فلم میں ان کے مدمقابل اداکار سلمان خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ اپنے فنی کیرئیر میں انہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جسے شائقین نے بے حد پسند کیا ہے تاہم دبنگ گرل نے بالی ووڈ میں متعارف کروانے اور اپنی تمام کامیابیوں کا سہرا سلومیاں کو دیا ہے۔
بالی ووڈ میں اپنے 5 سال مکمل ہونے پر سوناکشی سنہا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بالی ووڈ میں کامیابی کے ساتھ 5 سال مکمل کرلیے ہیں جس کی وجہ سلمان خان اور ارباز خان ہیں جب کہ فلم انڈسٹری میں متعارف کروانے پر سلمان خان اور ارباز خان کی شکر گزار ہوں۔واضح رہے کہ سوناکشی سنہا اپنی نئی آنے والی فلم”اکیرہ“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.