گلوکار کشور کمار اور محمد رفیع کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی
جمعہ 11 ستمبر 2015 11:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء)بولی وڈ کے نوجوان اداکار رنبیر کپور، ارجن کپور اور ورن دھون میں سے کوئی دو خوش نصیب اداکار 1970 کی دہائی کے دو بے مثال گلوکاروں محمد رفیع اور کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا کردار ایک فلم میں ادا کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق ہدایت کار امتیاز علی کے بھائی عارف علی اپنی دوسری فلم ’ستارے‘ پر کام شروع کر رہے ہیں جو کہ گلوکار کشور کمار اور محمد رفیع کی زندگی پر بنائی جائے گی۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.