ملالہ کی زندگی پر مبنی ڈاکیومینٹری” ہی نیمڈ می ملالہ“2اکتوبر کو ریلیز ہو گی

جمعہ 11 ستمبر 2015 11:33

ملالہ کی زندگی پر مبنی ڈاکیومینٹری” ہی نیمڈ می ملالہ“2اکتوبر کو ریلیز ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء)پاکستان کی قابل فخر بیٹی گل مکئی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی ڈاکیومینٹری فلم ”ہی نیمڈ می ملالہ“ 2اکتوبر کوبڑے پردے کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

وادی سوات میں آنکھ کھولی گل مکئی نے جس نے دوست بنایا کتاب کو راستے میں آئیں کئی مشکلات لیکن کبھی قدم لڑکھڑائے نہیں۔یہ حوصلہ اور جذبہ دہشت گردوں کو ایک آنک نہ بھایا جبھی گھات لگاکر اسے سفاکوں نے اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کی وادی پہنچانا چاہا۔یہی نہیں اور بھی کیا کیا آئے گل مکئی کی زندگی میں نشیب و فراز ۔ ان سب کو دکھایا جائے گا ۔