سعو دی شاہ سلمان نے وزیر مملکت سعد الجبری کو عہدے سے ہٹا دیا
جمعہ 11 ستمبر 2015 13:08
ریا ض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ایک خصوصی شاہی فرمان کے ذریعے کابینہ میں شامل وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ۔
(جاری ہے)
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہی فرمان نمبر 90 مجریہ 27/8/1412 کے تحت مطلع کیا جاتا ہے کہ کابینہ کے رکن ڈاکٹر سعد بن خالد بن سعداللہ الجبری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزیرمملکت کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کی ایک ایک نقل دوسرے متعلقہ محکمہ جات کو بھی ارسال کردی گئی ہے۔ تاہم فیصلے میں ڈاکٹر سعد کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.