بنگلہ پریمئیرلیگ : بی سی بی پاکستانی کرکٹرز سے معاہدوں میں دلچسپی لینے لگا
جمعہ 11 ستمبر 2015 16:22
ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11ستمبر ۔2015ء ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے لیے ایک بار پھر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدوں کی امید لگا لی ۔ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ دو سال کے کے وقفے کے بعد 25 نومبر سے 25 دسمبر تک کھیلی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی سکیورٹی وفد پاکستان میں انتظامات سے مطمئن ہے اور ویمن ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضا مند ہو جائے گا لیکن حتمی فیصلے سے قبل بی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ڈیل کرے گا کہ پاکستان کے کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے ۔
اس حوالے سے بنگلہ دیشی بورڈ پر امید ہے کہ وہ پی سی بی کے ساتھ یہ معاہدہ کرنے میں ضرور کامیاب ہو جائیں گے اور بی پی ایل میں پاکستان کے کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ بنگلہ دیش میں پاکستان کے کرکٹرز بہت مقبول ہیں اس لیے بی سی بی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدے کرنے میں خاصی دلچسپی رکھتا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.