ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ نقب زن گرفتار ، 75لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد
جمعہ 11 ستمبر 2015 22:00
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء ) پولیس سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ(ایس آئی یو) نے مشہور سابقہ ریکارڈ یافتہ نقب زن جواسلام آباد کے رہائشی مقامات پرکافی عرصہ سے بند گھروں میں داخل ہوکر چوری کی وارداتیں کر رہا تھا کو گرفتار کر لیا ہے۔یہ ملزم قبل ازیں ضلع اسلام آباد کے متعددمقدمات میں چالان ہوکر اڈیالہ جیل جاچکا ہے۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسلام آباد کے پوش علاقوں میں گھروں میں نقب زنی کی وارداتوں کے تدارک اور مجرمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لئے سینئر افسران نے ایس پی انوسٹی گیشن محمد الیاس کو ٹاسک دیا ۔ جنہو ں نے ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نون کی زیر نگرانی طارق رؤف سب انسپکٹر ، سید حید رعلی شاہ اے ایس آئی اور جوانوں پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.