مکہ مکرمہ حرم کرین حادثے میں ایک پاکستانی شہید

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 ستمبر 2015 23:02

مکہ مکرمہ حرم کرین حادثے میں ایک پاکستانی شہید

مکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11ستمبر 2015 ء) مکہ مکرمہ حرم کرین حادثے میں ایک پاکستانی کے شہید ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مکہ مکرمہ حرم شریف میں کرین حادثے میں ایک پاکستانی شہید ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے مکہ میں پاکستان کے سفیر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حادثے کے حوالے سے سعودی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :