لاہور : وزیر اعلی پنجاب کے سیکرٹری کا چالان کرنے کی ہمت، ٹریفک وارڈن کو معطل کر دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 11:29

لاہور : وزیر اعلی پنجاب کے سیکرٹری کا چالان کرنے کی ہمت، ٹریفک وارڈن ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015ء) : فردوس مارکیٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے سیکرٹری کا چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وارڈن محمد اعظم نے جعلی نمبر پلیٹ پر وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری امداد اللہ بوسال کا چالان کیا.جس کے بعد چیف ٹریفک آفیسرطیب حفیط چیمہ نے امداداللہ بوسال کے ایک فون پرٹریفک وارڈن محمد اعظم کو معطل کردیا۔

متعلقہ عنوان :