جرمنی بھی سمر اولمپکس گیمز 2024ء کی میزبانی کی دوڑ میں شامل ہو گیا

ہفتہ 12 ستمبر 2015 11:44

جرمنی بھی سمر اولمپکس گیمز 2024ء کی میزبانی کی دوڑ میں شامل ہو گیا

برلن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) جرمنی کے شہر ہمبرگ نے 2024ء میں شیڈول سمر اولمپکس گیمز کی میزبانی کیلئے باضابطہ طور پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے پاس بڈ جمع کرا دی۔

(جاری ہے)

جرمنی میگا گیمز کی میزبانی کی دوڑ میں شامل ہونے والا چھٹا ملک بن گیا ہے، اس سے قبل پیرس، روم، لاس اینجلس، بڈاپسٹ اور ہنگری بھی اپنی اپنی بڈز جمع کرا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :