فٹبال گورننگ باڈی انتخابی دھاندلی کو نظر انداز کررہی ہے ، کوریائی فیفا صدارتی امیدوار
ہفتہ 12 ستمبر 2015 11:55
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)جنوبی کوریائی فیفا صدارتی امیدوار شونگ مونگ جون نے الزام عائد کیا ہے کہ فٹ بال کی گورننگ باڈی انتخابی دھاندلی کو نظر اندازکررہی ہے جو کہ حریف اور سرفہرست امیدوار مائیکل پلانتینی کی حمایت میں تھا۔
(جاری ہے)
شونگ نے گزشتہ ہفتے دعوی کیا تھا کہ ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن نے خفیہ خطوط پر اے ایف سی ایسوسی ایشن رکن کو بھیجے جو کہ پلاٹینی بطور امیدوار حمایت کے حق میں تھے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ فیفا کی اے ڈی ہوک انتخای کمیٹی یو ای ایف اے صدر پلاٹینی اور اے ایف سی صدر شیخ سلان بن ابراہیم الخلیقہ کے خلاف تحقیقات کرے کہ انہں نے انتخابی عمل میں اثر انداز ہونے کے لئے اپنا اثر و رسوخ کا استعمال کیا ۔
تاہم کمیٹی نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں کرے گی جس پر شونگ برہم ہو گئے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم اس فیصلے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں جبکہ کمیٹی کی تحقیقات غیر جانبدارانہ نہیں تھیں۔شونگ کے الزامات اس خط کی بنیاد پر ہیں جو اے ایف سی نے قومی فٹ بال فیڈریشن کو بھیجا جس میں پلانیتنی کی حمایت کا مطالبہ کیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.