شاہد آفریدی کیلئے عریاں تصاویر بھی بنوا سکتی ہو ں ‘عرشی خان

ہفتہ 12 ستمبر 2015 13:11

شاہد آفریدی کیلئے عریاں تصاویر بھی بنوا سکتی ہو ں ‘عرشی خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل عرشی خان آجکل اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل کر رہی ہے۔واضح رہے چند روز قبل اداکارہ کی طرف سے سنسنی خیز دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس کے اور معروف پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے بین جنسی تعلقات رہے ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق عرشی خان کے اس بیان کے بعدوہ میڈیا کی نظروں میں آگئی ہے۔

مزید بر آں اپنے متنازعہ بیانات کے بعد اداکارہ عرشی نے منگل کے روز مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹرپر اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ شاہد آفریدی کیلئے عریاں تصاویر بھی بنوا سکتی ہیں۔علاوہ ازیں انھوں باقی تمام مرد حضرات سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی برہنہ تصاویر صرف شاہد آفریدی کے ساتھ ہی شیئر سکتی ہے کیونکہ وہ اپنے اندر بے انتہا جنسی کشش رکھتا ہے