سدیپ اور ان کی اہلیہ پریا نے باہمی مشاورت سے عدالت میں طلاق کے لئے درخواست جمع کرا دی

ہفتہ 12 ستمبر 2015 14:04

سدیپ اور ان کی اہلیہ پریا نے باہمی مشاورت سے عدالت میں طلاق کے لئے درخواست ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار سدیپ اور ان کی اہلیہ پریا نے باہمی مشاورت سے بنگلور کی فیملی عدالت میں طلاق کے لئے درخواست دائر کر دی ۔

(جاری ہے)

دونوں کی شادی کو چودہ سال ہو گئے ہیں سدیپ نے اپنی بہن کو اپنی طرف سے درخواست جمع کروانے کے لئے پاور آف اٹارنی دی ہے ۔ سدیپ ہریا و 19 کروڑ روپے بطور تلافی دیں گے ۔