فلائیڈ مے ویدر نے ممنوعہ ادویات استعمال کیں ‘مقابلہ دوبارہ کرایا جائے ، مینی پکیائو

ہفتہ 12 ستمبر 2015 15:43

فلائیڈ مے ویدر نے ممنوعہ ادویات استعمال کیں ‘مقابلہ دوبارہ کرایا جائے ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12ستمبر ۔2015ء ) فلپائن کے باکسر مینی پکیائو نے کہا ہے کہ امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے ان کے خلاف مقابلے سے ایک دن قبل ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا تھا جوکہ قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔

(جاری ہے)

انہیں کندھا زخمی ہونے کے باوجود ایسے کسی بھی اقدام سے روکدیا گیا تھا لہذا وہ باکسنگ کی عالمی فیڈریشن سے درخواست کرتے ہیں کہ ان دونوں کا مقابلہ دوبارہ کرایا جائے ۔