حرم شریف میں کرین حادثے میں زخمی ہونیوالے پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی گئی
ہفتہ 12 ستمبر 2015 16:08
مکہ مکرمہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء ) حرم شریف میں کرین حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی گئی ، حرم حادثے میں زخمی ہونیوالے 7 پاکستانی النور ہسپتال ، 5 کنگ فیصل الشیشہ ہسپتال جبکہ 10 کنگ عبدالعزیز الظاہر ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو حکومت کی طرف سے حرم شریف حادثے میں زخمی ہونیوالوں کی فہرست کے مطابق النور ہسپتال میں زیر علاج پاکستانیوں میں سیف اللہ جان ولد نور محمد ، ضیاء اللہ ولد سیف اللہ جان ، غلام زہرہ زوجہ علی افسر ، اللہ بخش ولد عبدالرحمن ، عابد حسین ولد محمد خان ، امان اللہ ولد محمد رضا ، عبدالحق ولد عبدالرحمن شامل ہیں ۔
کنگ فیصل الشیشہ ہسپتال میں زیر علاج پاکستانیوں میں سکینہ جان زوجہ خیر زمان ، امام صفدر زوجہ سنگین خان ، امبارو بی بی زوجہ امام صفدر ، تاجرہ ولد عبدالرشید ، نوید زہرہ زوجہ محمد ممتاز مرزا جبکہ کنگ عبدالعزیز الظاہر ہسپتال میں زیر علاج پاکستانیوں میں رخسانہ ارشد زوجہ ارشد محمد ، صداقت بیگم زوجہ انور اللہ ، زاہد شاہ ولد کچکول ، قادر گل ولد نور گل جبکہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے اصغر خان ، کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے بکھملی خان ، کراچی سے تعلق رکھنے والی زرینہ پروین ، پشاور سے تعلق رکھنے والی رخسانہ بی بی ، کراچی سے تعلق رکھنے والے تسلیم احمد اور گجرات سے تعلق رکھنے والے محمد فاروق شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.