قانون نافذ کرانیوالے اداروں کاترنول اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ سر چ آ پر یشن

59 مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا گیا ، تحقیقا ت شروع ، ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن برآمد

ہفتہ 12 ستمبر 2015 22:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ باد صدرزون پو لیس افسران و جو انو ں کاترنول اور گردو نواح کے علاقوں میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،59 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن برآمد۔

تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ بادکے مختلف علا قوں میں قائم کچی بستیوں اورافغان بستیوں کی سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے ۔اس پلان کے مطابق گزشتہ روز پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں اور اسلام آ باد صدر زون پو لیس کے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ نے تھا نہ ترنول کے علا قہ اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔

(جاری ہے)

دوران سر چنگ59 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ۔ ایس پی صدر زون رضوان عمر گوندل نے بتا یا کہ ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ وایمو نیشن ،190 کلوایکسپلوزو،170 میٹر پرائما کارڈ،1250 بوتل شراب ،08 گیلن شراب،02 چوری شدہ موٹر سائیکلز ،ایک کار،08 کلا شنکو فیں ، 7MM گن01 عدد، 222 بور گن01 عدد،ایم16 بور گن 02 عدد،رپیٹر گن02 عدد،کاربین 01 عدد،21 پسٹلز، 12بو ر گنیں07 عدد، پمپ ایکشن گن02 عدد اور 1886 روند بر آمد کرلئے، مشتبہ افراد سے تحقیقا ت جا ری ہیں کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد ، کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے سا تھ روابط تو نہیں ۔

اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔ترنول اور گردونواح کی عوام نے اس سر چ آ پر یشن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ سر چ آ پر یشن کے دوران حر است میں لیے گئے تما م مشتبہ افراد کے مکمل کو ائف حا صل کئے جا رہے ہیں اور ان کے مو با ئل فون کا ریکا ر ڈ بھی حاصل کیا جا ئے گا۔

انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس نے جد ید ٹیکنا لو جی سیل قائم کیا ہے جس کے ذریعے سے جر ائم میں منسلک افراد کو مو با ئل فون اور ان کو رابطو ں سے ٹر یس کیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس آ پر یشن کے دوران مشتبہ گا ن سے بر آمد ہو نے والے مو با ئل فو ن کو اس جد ید سسٹم کے ذریعے چیک کیا جا ئے گا کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد جیسے کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے ساتھ روابط تو نہیں اور اس عمل کو جد ید سا ئنسی خطو ط سے آ گے بڑ ھا یا جا ئے گا۔ اس آ پر یشن میں جر ائم پیشہ افراد سے شہرکو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی اور مو جو دہ ملکی حا لا ت کے مطا بق سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔

متعلقہ عنوان :