ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے: سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 ستمبر 2015 22:23

ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے ..
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12ستمبر 2015 ء) سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لے آیا جائے گا۔ اس کیس کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستانی حکام کی جانب سے بھرپور تعاون کیا جارہا ہے۔