شاہد کپور کی اہلیہ میرا جلد ایک فلم میں جلوہ گرہونگی
میرا فلم’ ’اے کے ورسس ایس کے‘ ‘میں ایک مختصر کردار میں نظر آئیں گی
اتوار 13 ستمبر 2015 10:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور بھی جلد ایک فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔پنک ولا کی ایک خبر کے مطابق قیاس آرائیاں ہیں کہ شاہد کپور کی بیوی میرا ان کے ساتھ اگلی فلم’ ’اے کے ورسس ایس کے‘ ‘میں ایک مختصر کردار میں نظر آئیں گی۔
(جاری ہے)
اس فلم کی ہدایات وکرم آدتیہ موٹوانے دیں گے، یہ پہلی فلم ہے جس میں شاہد کپور شادی کے بعد کام کرنے کے لیے تیار ہوئے ہیں۔
میرا کی بولی وڈ میں اداکاری کرنے کی خبریں ان کی شادی کے بعد سے ہی ہندوستانی میڈیا میں گردش کر رہی تھیں۔’اے کے ورسس ایس کے‘ ایک شہری کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں شاہد کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ ان کے ہمراہ اداکارہ کو ڈھونڈا جارہا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ میرا اس فلم میں کس کردار میں نظر آتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.