نندی پور پاور پراجیکٹ کا انتظام چھ ماہ کیلئے چینی کمپنی کے سپرد کر دیا گیا، چھ ماہ بعد عالمی مسابقتی نیلامی کا فیصلہ
اتوار 13 ستمبر 2015 11:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) نندی پور پاور پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور دیگر الزامات کے بعد اس منصوبہ کا انتظام چھ ماہ کیلئے چینی کمپنی کے سپرد کر دیا گیا ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ چھ ماہ بعد عالمی مسابقتی نیلامی ہوگی ۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا جہاں نندی پاور پلانٹ کا انتظام امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کو دینے کی تجویز بھی سامنے آئی جسے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کثرت رائے سے مسترد کردیا ۔
نندی پور پراجیکٹ کے ایم ڈی محمد محمود نے بھی امریکی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کی مخالفت کی ۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ جنرل الیکٹرک کو براہ راست ٹھیکہ دینا پیپرا رولز کے خلاف ہے ۔ نندی پور پاور پروجیکٹ کی چھ ماہ بعد عالمی مسابقتی نیلامی کی جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.